Love Poetry in Urdu 2 Lines
Love poetry in Urdu 2 lines poetry is a short and powerful way to express deep feelings of love and affection. These couplets, known as “Sher” or “Ashaar,” capture the essence of love in just a few words. They often describe the beauty of a beloved, the joy of being in love, or the pain of unfulfilled desires. The simplicity of the 2-line format makes it easy for readers to connect with the emotions expressed.
Love Poetry in Urdu 2 Lines uses rich and poetic language, with metaphors and imagery that make the emotions even more beautiful. The poets often compare love to nature, like the moon, flowers, or stars, to describe its purity and intensity. These short verses are memorable and impactful, making them popular for sharing in personal messages, on social media, or during moments of reflection.
The beauty of Love Poetry in Urdu 2 Lines lies in its universality. It resonates with people of all ages and backgrounds, as the themes of love and longing are timeless. Whether it is the joy of being loved or the sorrow of separation, these couplets capture the highs and lows of love with elegance and grace. They inspire readers to celebrate the beauty of emotions and the power of love in their lives. Love Poetry in Urdu 2 Lines SMS | Love Poetry in Urdu 2 Lines Romantic | 2 Line Urdu Poetry Copy Paste | Love Poetry in Urdu 2 Lines Text | Love Poetry in Urdu Text
جب سے رکھا ہے تجھ کو انکھوں میں
میری انکھوں سے لوگ جلتے ہیں
جب سے رکھا ہے تجھ کو انکھوں میں
میری انکھوں سے لوگ جلتے ہیں
خوشبو کہیں بھی نہیں ملی تمھارے جیسی
پھول سارے خرید کر دیکھیں ہم نے
ساری دنیا کی محبت کو کنارہ کر کے
ہم نے فقط رکھا ہے خود کو تمہارا کر کے
بڑی شفا ہے تیری عشق میں صاحب
جب سے ہوا ہے کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائیں گے ہم
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
خوشبو کہیں بھی نہیں ملی
پھول سارے خرید کر دیکھتے ہیں
جب سے رکھا ہے تجھ کو انکھوں میں
میری انکھوں سے لوگ جلتے ہیں
میرا غرور ہو تم میری پہچان ہو تم
میری جان ہو تم تم یہ جان لو تم
بات کرنے کو سارا جہاں ہے
لیکن سکون صرف تجھ سے ہی ملتا ہے
سکون قلب تم سے ہے سکون جاں بھی تم ہو
تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا وہاں تم ہو
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے
مگر لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں
گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
تھوڑا سا مسکراتی ہو تو لاجواب لگتی ہو
وہ کہتا ہے سکون ہو تم
میں بھی کہہ دیتی ہوں انمول ہو تم
وہ ایک شخص حمایت اگر کرے میری
میں دو جہاں کو بتاؤں عشق ایسے ہوتا ہے
وہ ایک شخص حمایت اگر کرے میری
میں دو جہاں کو بتاؤں عشق ایسے ہوتا ہے
جو تمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا
بہت کچھ یاد آتا ہے
اک تیرے یاد آنے سے
اگر سارا جہاں میرا ہوتا
پھر بھی میں تیرا ہی ہوتا
اگر سارا جہاں میرا ہوتا
پھر بھی میں تیرا ہی ہوتا
تمہاری مسکراہٹ، میری دنیا کو رنگین بناتی ہے
تمہاری ہر ہنسی، میرے دل کی سکون ہے
تمہارے بغیر، زندگی ہے تنہائی کا سفر
تمہارے ساتھ، ہر روز نیا اشاعت ہے
تمہارے بغیر، زندگی ہے تنہائی کا سفر
تمہارے ساتھ، ہر روز نیا اشاعت ہے
تمہارے بغیر، زندگی ہے تنہائی کا سفر
تمہارے ساتھ، ہر روز نیا اشاعت ہے
تمہاری بے چین حسینی، میری راتوں کو روشنی دیتی ہے
تمہاری ہر نظر، میری زندگی کو بہتر بنا دیتی ہے
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
تیرے دیدار کے لمحات بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارا کرتے
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے
تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے
پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے